مظفرآباد: صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف سیکرٹری آزاد کشمیر محمد عثمان چاچڑ ایوان صدر مظفرآباد میں ملاقات کر رہے ہیں

.

صدارتی سیکرٹریٹ آزاد جموں و کشمیر مظفرآباد

13.05.2022

٭٭٭

نیوز:II

مظفرآباد( ) 13مئی 2022

صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف سیکرٹری آزاد کشمیر محمد عثمان چاچڑ کی ایوان صدر مظفرآباد تفصیلی ملاقات۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Download as PDF