Brussels: President AJK Barrister Sultan Mahmood Chaudhry meeting with Member European Parliament Michael Geller.

۔

برسلز( )14 جون2022ء
صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ یورپی یونین انسانی حقوق کا چمپئن ہے اور مقبوضہ کشمیر میں اس وقت بہت بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی پامالیاں ہو رہی ہیں جس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔ حریت رہنماؤں کو پابند سلاسل کیا جا رہا ہے، نوجوانوں کو کالے قوانین کے تحت بغیر وارنٹ گرفتار کر کے انہیں اذیتیں دی جا رہی ہیں، خواتین اور بچوں کو پیلٹ گن کا نشانہ بنا کر ان کی بنائی چھینی جا رہی ہے، اسی طرح خواتین سے گینگ ریپ کر کے ان کی عصمت دری کی جا رہی ہے۔ حال ہی میں یاسین ملک کو بھارتی عدالت نے جھوٹے مقدمات میں عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ لہذا یورپی یونین مقبوضہ کشمیر میں بڑھتے مظالم رکوانے کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔ اگرچہ پہلے بھی یورپی پارلیمنٹ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی اور گمنام قبروں کی دریافت پر ایماء نکلسن رپورٹ پاس کر چکی ہے، لہذا یورپی یونین اور یورپی پارلیمنٹ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے اور مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی پامالی کا نوٹس لیتے ہوئے بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی سے روکے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے آج یہاں بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں ممبر یورپین پارلیمنٹ مائیکل گیلر (Micheal Gahler) سے ایک تفصیلی ملاقات میں کیا۔ یاد رہے کہ مائیکل گیلر یورپی پارلیمنٹ کے ایک اہم رکن ہیں بلکہ وہ پاکستان کے 2013 اور 2018 کے انتخابات میں یورپی یونین کی طرف سے چیف آبزرور کے طور پر آئے تھے اور یہ ساؤتھ ایشیا کی سیاست پر بھی عبور رکھتے ہیں۔ اس موقع پر ممبر یورپین پارلیمنٹ مائیکل گیلر (Micheal Gahler) نے صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو یقین دلایا کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی پامالی پر اپنی آواز اٹھانے کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔ دریں اثناء صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے آئرلینڈ کے ممبر یورپین پارلیمنٹ بیری اینڈریوز (Barry Andrews) کی برسلز میں ملاقات۔ اس موقع پر صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے ممبر یورپین پارلیمنٹ بیری اینڈریوز (Barry Andrews) کو مسئلہ کشمیر، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور یاسین ملک کو عمر قید کی سزا کے متعلق بریفنگ بھی دی۔ اس موقع پر آئرلینڈ کے ممبر یورپین پارلیمنٹ بیری اینڈریوز (Barry Andrews) نے صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو یقین دلایا کہ وہ کشمیری عوام کے ساتھ ہیں اور ان کے حق خود ارادیت کے لیے ہر فورم پر آواز بلند کرتے رہیں گے۔ بعد ازاں صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں پاکستان کے یورپی یونین اور بیلجیئم میں سفیر اسد مجید سے ایک گھنٹے کی تفصیلی ملاقات کی۔ ملاقات میں صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور پاکستانی سفیر اسد مجید کے درمیان ملاقات میں مسئلہ کشمیر کو اٹھانے کے حکمت عملی تیار کی گئی اس موقع پر پاکستان کے یورپی یونین اور بیلجیئم میں سفیر اسد مجید نے کہا کہ مسئلہ کشمیرکو اجاگر کرنے کے لیے آپ کی کوششیں ہمارے لیے سود مند ثابت ہوں گی یاد رہے کہ پاکستان کے یورپی یونین اور بیلجیئم میں سفیر اسد مجید اس سے قبل واشنگٹن میں امریکہ کے لیے پاکستان کے سفیر تعینات رہ چکے ہیں۔
٭٭٭

Download as PDF
judi online idn poker slot gacor online terpercaya judi terpercaya indonesia situs slot gacor terbaik bandarq terpercaya judi bola resmi slot online terpercaya aduqq online situs slot 4d hoki deposit pulsa slot 4d hoki deposit pulsa terpercaya daftar bandar togel online terpercaya situs bandar togel online resmi terpercaya situs bandar togel online bet 100 perak situs bandar togel online terpercaya resmi 2022 daftar 10 bandar togel online terpercaya situs togel toto macau online terpercaya situs judi bandar togel online hadiah 4d 10 juta situs judi bandar togel online bet 100 perak bandar togel online situs bandar toto togel online macau terpercaya slot deposit dana bandar toto togel online totomacau slot online gacor deposit dana 5000 situs bandar togel online hadiah 4d 10 juta bet 100 perak 10 situs bandar togel online hadiah 4d 10 juta terpercaya situs bandar toto togel online hadiah 4d 10 juta terpercaya bandar togel online hadiah 4d 10 juta terpercaya situs bandar toto togel online macau hadiah 4d 10 juta situs bandar toto macau togel online bet 100 perak situs bandar togel online toto macau terpercaya situs bandar togel online toto macau terpercaya situs bandar togel online toto hk situs bandar togel online terpercaya situs bandar togel online toto macau situs bandar togel online terpercaya situs bandar toto togel online terpercaya situs slot online gacor deposit pulsa tanpa potongan situs bandar toto macau togel online terpercaya situs bandar togel toto online terpercaya terbesar resmi situs bandar togel online hadiah 4d 10 juta terpercaya bandar togel online hadiah 4d 10 juta terpercaya situs bandar toto togel online hadiah 4d 10 juta terpercaya situs bandar toto togel online hadiah 4d 10 juta terpercaya bandar togel online hadiah 4d 10 juta terpercaya daftar situs slot online gacor terpercaya slot88 link situs slot gacor terbaik terpercaya situs slot gacor gampang menang hari ini