Dublin: Irish Shadow Minister for Justice Martin Kenny called on President Azad Jammu and Kashmir Barrister Sultan Mehmood Chaudhry.

۔

ڈبلن( )09 جون2022ء

صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آئرلینڈ یورپی یونین کا ایک اہم رکن ملک ہے لہذا یہاں کے ممبران پارلیمنٹ آئرلینڈ کی پارلیمنٹ اور آئرلینڈ سے یورپی پارلیمنٹ کے ممبران یورپی پارلیمنٹ میں مسئلہ کشمیر کو اُجاگر کرنے کے لئے اپنا کردار ادا کریں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے آج یہاں آئرلینڈ کے دارالحکومت ڈبلن میں آئرلینڈ کی پارلیمنٹ میں شیڈو وزیر انصاف مارٹن کینی (Martin Kenny)سے ملاقات میں کیا۔ اس موقع پر صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے آئرلینڈ کی پارلیمنٹ کے شیڈو وزیر انصاف مارٹن کینی کو مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورتحال اورحریت رہنماء یاسین ملک کو بھارتی عدالت کی طرف سے جھوٹے مقدمات میں عمر قید کی سزا اور مسئلہ کشمیر پر تفصیلی بریفنگ دی۔ بعدازاں صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے ڈبلن میں پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کی طرف سے اپنے اعزاز میں دئیے گئے استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی انتہاء ہو چکی ہے لہذا دنیا بھر میں جہاں جہاں بھی کشمیری اور پاکستانی آباد ہیں مسئلہ کشمیر اور مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم اور حریت رہنماء یاسین ملک کی جھوٹے مقدمات میں عمر قید کی سزا کے خلاف آواز اُٹھائیں۔ بالخصوص آئرلینڈ میں مقیم کشمیری اور پاکستانی اس سلسلے میں اپنا کردار ادا کریں کیونکہ آئرلینڈ یورپی یونین کا اہم ملک ہے اور یہاں سے کشمیری عوام کے موقف کو انٹرنیشنل کمیونٹی تک پہنچانے کے لئے تمام فورمز پر اپنی آواز بلند کریں تاکہ عالمی برادری کی توجہ مسئلہ کشمیر کے حل اور مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورتحال کی جانب مبذول کرائی جا سکے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے آج یہاں آئرلینڈ کے دارالحکومت ڈبلن میں کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی کی طرف سے اپنے اعزاز میں دئیے گئے استقبالیہ سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر استقبالیہ تقریب کی صدارت پیر شیراز حسین نے کی۔ اس موقع پر تقریب سے اپنے خطاب میں صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے مزید کہا کہ دنیا بھر میں مقیم کشمیری بالخصوص آئرلینڈ میں مقیم کشمیری مسئلہ کشمیر پر آواز بلند کرنے کے لئے کمر بستہ ہو جائیں کیونکہ مسئلہ کشمیر کے اس نازک موڑ پر جبکہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جبر و استبداد اپنی انتہاء کو پہنچ چکا ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے عوام انٹرنیشنل کمیونٹی کی طرف دیکھ رہے ہیں ایسی صورتحال میں بیرون ملک آباد کشمیری مقبوضہ کشمیر کی عوام کی آواز دنیا تک پہنچانے کے لئے اپنا رول ادا کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں 05اگست 2019کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد سے بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں میں بے انتہاء اضافہ کر دیا ہے اور مقبوضہ کشمیر کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہو چکی ہے۔ بھارت مقبوضہ کشمیر کی ڈیموگرافی تبدیل کر رہا اسی طرح اُس نے وہاں کی حلقہ بندیاں تبدیل کرنا شروع کر دی ہیں تاکہ مقبوضہ کشمیر میں ایک ہندو وزیر اعلیٰ کو لانے کی راہ ہموار ہو سکے۔ لہذا ایسی صورتحال میں انٹرنیشنل کمیونٹی مسئلہ کشمیر کے حل اور مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم رکوانے کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔

٭٭٭٭

Download as PDF
judi online idn poker slot gacor online terpercaya judi terpercaya indonesia situs slot gacor terbaik bandarq terpercaya judi bola resmi slot online terpercaya aduqq online situs slot 4d hoki deposit pulsa slot 4d hoki deposit pulsa terpercaya daftar bandar togel online terpercaya situs bandar togel online resmi terpercaya situs bandar togel online bet 100 perak situs bandar togel online terpercaya resmi 2022 daftar 10 bandar togel online terpercaya situs togel toto macau online terpercaya situs judi bandar togel online hadiah 4d 10 juta situs judi bandar togel online bet 100 perak bandar togel online situs bandar toto togel online macau terpercaya slot deposit dana bandar toto togel online totomacau slot online gacor deposit dana 5000 situs bandar togel online hadiah 4d 10 juta bet 100 perak 10 situs bandar togel online hadiah 4d 10 juta terpercaya situs bandar toto togel online hadiah 4d 10 juta terpercaya bandar togel online hadiah 4d 10 juta terpercaya situs bandar toto togel online macau hadiah 4d 10 juta situs bandar toto macau togel online bet 100 perak situs bandar togel online toto macau terpercaya situs bandar togel online toto macau terpercaya situs bandar togel online toto hk situs bandar togel online terpercaya situs bandar togel online toto macau situs bandar togel online terpercaya situs bandar toto togel online terpercaya situs slot online gacor deposit pulsa tanpa potongan situs bandar toto macau togel online terpercaya situs bandar togel toto online terpercaya terbesar resmi situs bandar togel online hadiah 4d 10 juta terpercaya bandar togel online hadiah 4d 10 juta terpercaya situs bandar toto togel online hadiah 4d 10 juta terpercaya situs bandar toto togel online hadiah 4d 10 juta terpercaya bandar togel online hadiah 4d 10 juta terpercaya daftar situs slot online gacor terpercaya slot88 link situs slot gacor terbaik terpercaya situs slot gacor gampang menang hari ini