.
مظفرآباد( ) 02جون 2022
صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف سیکرٹری آزاد جموں و کشمیر محمد عثمان چاچڑ نے ایوان صدر مظفرآباد میں ملاقات کی۔ اس موقع پر ملاقات میں آزاد کشمیر کے انتظامی معاملات سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
٭٭٭٭